the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

کانگریس نے عشرت جہاں معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے اس ضمن میں اس وقت کے وزیر داخلہ پی چدمبرم کو نہ تو کوئی ہدایت دی تھی اور نہ ہی مداخلت کی تھی۔
کانگریس کے مواصلات کے سربراہ رنديپ سرجےوالا نے یہاں پارٹی کی باقاعدہ پریس بریفنگ میں کہا کہ بی جے پی کے صدر امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی



عشرت جہاں فرضی تصادم کے معاملے کی احمد آباد میں جاری عدالتی عمل کو پٹري سے اتارنا چاہتے ہیں اس لئے بی جے پی کے لیڈر بے تکے ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی الزام لگا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محترمہ گاندھی اور مسٹر گاندھی نے عشرت جہاں کیس سمیت کسی انتظامی معاملے میں کبھی بھی کسی سرکاری افسر یا اس وقت کے وزیر داخلہ پی چدمبرم کو کوئی ہدایت یا مشورہ نہیں دیا تھا اور نہ ہی کبھی کسی معاملے میں مداخلت کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.